بسم الله الرحمن الرحيم
مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر:
ریاست خلافت کے انہدام کے حوالے سے حزب التحریر کی سالانہ عالمگیر سرگرمیوں کی کوریج 1443ھ - 2022ء
28 رجب المرجب 1342ھ بمطابق 03 مارچ 1924ء کو مجرمین کی جانب سے ریاست اسلامی اور اسلامی حکومت (خلافت) کے المناک انہدام کے حوالے سے اس سال 1443ھ – 2022ء رجب المرجب کے مہینے میں حزب التحریر ان تمام ممالک میں وسیع سالانہ عوامی تقریبات کا اہتمام کررہی ہے جن میں یہ کام کر رہی ہے۔
ہم حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں، ان شاء اللہ، اس پیج کے ذریعے، ان واقعات کی ایک جامع کوریج فراہم کریں گے، اللہ سبحانہ و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ جلد نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت راشدہ الثانیہ کا قیام فرمائے۔
"نبوت تمہارے درمیان ہو گی جیسا کہ اللہ چاہے گا، پھر اللہ اسے اٹھالے گا جب وہ اٹھانا چاہے گا، پھر نبوت کے نقش قدم پر خلافت ہو گی، تو وہ تب تک ہوگی جب تک اللہ چاہے گا، پھر اللہ اسے اٹھالے گا جب وہ اسے اٹھانا چاہے گا۔ پھر ملوکیت کا دور ہوگا اور وہ تب تک ہوگا جب تک اللہ چاہے گا، پھر اسے اٹھالے گا جب اللہ اسے اٹھانا چاہے گا۔ پھر جابر حکمرانوں کا دور ہوگا اور وہ تب تک ہوگا جب تک اللہ چاہے گا، پھر اسے اٹھالے گا جب اللہ اسے اٹھانا چاہے گا۔ پھر نبوت کے نقش قدم پر خلافت ہو گی ، پھر (آپ ﷺ) خاموش ہوگئے۔
جمعہ 01 رجب المرجب 1443ھ بمطابق 04 فروری 2022ء
دوسری زبانوں مہم کو فالو کریں
انجینئر صلاح الدین عضاضہ (ابو محمد) کی تقریر
ڈائریکٹر حزب التحریر مرکزی میڈیا آفس
خلافت کے انہدام کی مناسبت سے
ڈاکٹر نسرین نواز کی تقریر
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں خواتین کے شعبہ کی ڈائریکٹر
خلافت کے انہدام کی مناسبت سے
#ReturnTheKhilafah |
|
أقيموا_الخلافة# |
|
#YenidenHilafet |
++Click Here to Follow the Women's Section of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
Women's Campaign on the 101 Hijri Year Anniversary of the Destruction of the Khilafah
Al Waqiyah TV
"To Whom it May Concern!"
On the occasion and remembrance of the 101 Hijri year of the destruction of the Khilafah, the Central Media Office of Hizb ut Tahrir is pleased to announce to its followers and visitors of the pages of the Central Media Office a new program series by Al-Waqiyah TV entitled, "To Whom it May Concern!" a series of short questions and answers that addreeses various concepts and ideas associated in the proper course of direction for the Ummah towards radical change in reaching the correct revival and leading humanity to the light of Islam and justice.
Wilayah Pakistan |
Karnataka or Uttar Pradesh, Kashmir or Al-Quds, the Only Protector of Our Daughters is the Khilafah
|
Wilayah Bangladesh |
|
Wilayah Syria |
An American Crime by Airdropping Near Atmeh |
Wilayah Pakistan |
|
Malaysia |
Hizb ut Tahrir / Malaysia Launches Campaign |
Central Media Office | |
Wilayah Pakistan |
|
Uzbekistan |
Even Dreaming About the Rule of Islam Frightens the Tyrants! |
Denmark |
|
Wilayah Afghanistan | |
Wilayah Sudan |
No Good is Expected from Both American Envoys and the Security Delegation of the Jewish Entity, for they are the Enemy, O People of Sudan! |
Wilayah Pakistan | |
Wilayah Sudan |
How is the Khilafah an ‘illusion’ while it is the Crown of Obligations?! |
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan: The Khaleefah is the Shield of the Islamic Ummah! 25 Jumadal al-Akhirah 1443 AH - 28 January 2022 CE |
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan: End the Oppressive Rule, Establish Khilafah! 19 Jumada al-Akhir 1443 AH- 22 January 2022 CE |
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan: The Fall of the Khilafah Demands the Work for its Return! 11 Jumada al-Akhir 1443 AH- 14 January 2022 CE |
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...