Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایت تونس: سالانہ خلافت کانفرنس "خلافہ کے ساتھ ہم امريکی بالادستی کا مقابلہ کرتے ہیں"

 

 

حزب التحرير / ولایت تونس بروز ہفتہ 02 مئی 2026 کو دارالحکومت تونس میں سکرة-أريانة چوراہے پر واقع کانفرنس و سیمینار ہال میں سالانہ خلافت کانفرنس منعقد کر رہا ہے، جس کا عنوان ہے:

 

"جدید ریاست کی ناکامی اور خلافت ریاست کی ناگزیریت"

 

کانفرنس تین محوروں پر مشتمل ہوگی:

  1.  جمہوریت اور جدیدیت کا خاتمہ اور ابستین تہذیب کا زوال 
  2.  اسلام اور خلافت... ایک نئے عالمی نظام کی جانب 
  3.  دعوت اور نصرت کا اتصال اور خلافت کے سورج کا طلوع 

حزب التحرير کے مرکزی میڈیا آفس کے نمائندہ برائے ولایت تونس 

 

ہفتہ، 15 ذو القعدہ 1447ھ بمطابق 02 مئی 2026ء 

 

 

Tunis AR

 

 

- سالانہ خلافت کانفرنس کی دعوت و تشہیر -

 

 

 

Tunis AR

 

 

 

Tunis AR

 

 

 

 

Tunis AR

 

 

 

- سالانہ کانفرنس کے ہیش ٹیگز -

#أقيموا_الخلافة

#كيف_تقام_الخلافة

ReturnTheKhilafah#

#YenidenHilafet

#خلافت_کو_قائم_کرو

#TurudisheniKhilafah

 

Tunis AR

 

 

 

 

Tunis AR

 

 

مزید تفصیلات کے لیے براہِ کرم حزب التحرير/ ولایت تونس کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں:

 

حزب التحریر / ولایت تونس کی سرکاری ویب سائٹ

جریدۃ التحریر کی سرکاری ویب سائٹ

جریدۃ التحریر کا فیس بک صفحہ

 

 

 

Last modified onبدھ, 29 اپریل 2026 19:00

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.