بسم الله الرحمن الرحيم
ولاية باكستان:آستین کے سانپ!
امریکی اور صہیونی وجود کے ہاتھوں مسلم ممالک پر یکے بعد دیگرے حملے جا ری ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ امریکہ، جو مسلم دنیا سے سمندروں کی دوری پر واقع ہے، ہم پر حملے کرے؟
امریکہ صرف اس لیے ہم پر حملہ کرنے کے قابل ہے کیونکہ:
• ہمارے ممالک میں اس کے فوجی اڈے ہیں۔
• سفارت خانوں کے بھیس میں اس کےجاسوسی کے ٹھکانے قائم ہیں۔
• مسلمانوں پر مسلط وہ ایجنٹ حکمران ہیں جو دن رات واشنگٹن کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔
• اور مسلم دنیا میں اس کا ہراول دستہ یعنی صہیونی وجود موجود ہے۔
ہمارے گھر میں امریکی ڈھانچہ (انفراسٹرکچر) اس سانپ کی مانند ہے جو ہمیں بار بار ڈستا ہے۔ جب تک یہ سانپ موجود ہے، ہم امن، سلامتی اور خوشحالی کا منہ نہیں دیکھ سکیں گے۔ ہم اس امریکی ڈھانچے کو جڑ سے کیوں نہ اکھاڑ دیں؟ غزہ کے مسلمانوں نے صہیونی ریاست کی ناقابلِ شکست ہونے کے افسانے کو بے نقاب کر دیا ہے، جبکہ ایران کے مسلمانوں نے امریکہ کی ناقابلِ تسخیر طاقت کے بت کو پاش پاش کر دیا ہے۔ پوری امتِ مسلمہ امریکی استعمار اور ظلم و جبر کو مسترد کرتی ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ خلافتِ راشدہ ثانی قائم کرے، جو ہمارے گھر میں موجود اس سانپ کو کچل ڈالے، یعنی امریکی ڈھانچے کا مکمل خاتمہ کرے ۔
#لنجعل_أمريكا_تتراجع_مجدداً
#Make_America_Retreat_Again
#Make_America_Retreat_Again
حزب التحریر / ولایہ پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ
جمعرات 17 شعبان 1447 ہجری بمطابق 05 فروری 2026

مزید تفصیلات، حزب التحریر/ولایہ پاکستان کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
آفیشل سائٹ: حزب التحریر/ولایہ پاکستان
فیس بک: حزب التحریر/ولایہ پاکستان
ٹویٹر: حزب التحریر/ولایہ پاکستان

Last modified onجمعرات, 07 مئی 2026 06:45