بسم الله الرحمن الرحيم
مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر:
ریاست خلافت کے انہدام کے حوالے سے حزب التحریر کی
سالانہ عالمگیر سرگرمیوں کی کوریج 1443ھ - 2022ء
28 رجب المرجب 1342ھ بمطابق 03 مارچ 1924ء کو مجرمین کی جانب سے ریاست اسلامی اور اسلامی حکومت (خلافت) کے المناک انہدام کے حوالے سے اس سال 1443ھ – 2022ء رجب المرجب کے مہینے میں حزب التحریر ان تمام ممالک میں وسیع سالانہ عوامی تقریبات کا اہتمام کررہی ہے جن میں یہ کام کر رہی ہے۔
ہم حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں، ان شاء اللہ، اس پیج کے ذریعے، ان واقعات کی ایک جامع کوریج فراہم کریں گے، اللہ سبحانہ و تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ جلد نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت راشدہ الثانیہ کا قیام فرمائے۔
(وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِّن بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَمَن كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ)
"جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں"(النور، 24:55)
Monday, 01 Rajab Al Muharram 1444 AH - 23 January 2023 CE
|
|
Message by Engineer Salah Eddine Adada (Abu Mohammad)
Director of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
On the 102nd Destruction of the Khilafah State
Message by Dr. Nazreen Nawaz
Director of the Women's Section of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
on the 102nd Destruction of the Khilafah State
Click here to follow the Concluding Conference Events
Sunday, 28 Rajab 1444 AH - 19 February 2023 CE
- Live Stream of the Concluding Conference Events -
Speech of the Ameer of Hizb ut Tahrir, Eminent Scholar Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, for the Occasion of the 102nd Hijri Anniversary of the Destruction of the Khilafah (Caliphate)
(Translated)
#Time4Khilafah |
#EstablishKhilafah |
#ReturnTheKhilafah |
#RealChange |
#KhilafahBringsRealChange |
#بالخلافة_يحصل_التغيير_الحقيقي |
أقيموا_الخلافة# |
كيف_تقام_الخلافة# |
#YenidenHilafet |
#HakikiDeğişimHilafetle |
حزب التحریر کے شعبہ خواتین برائے مرکزی میڈیا آفس نے بین الاقوامی مہم کا آغاز کیا:
"حقیقی تبدیلی صرف خلافت کے ذریعے ہی ممکن ہے"
===
Hizb ut Tahrir / Malaysia: In conjunction with the Remembrance of the Fall of the Khilafah (Caliphate) throughout the month of Rajab this year, 1444 AH, Hizb ut Tahrir / Malaysia organised a series of Hybrid Seminars emphasizing on the historical relation between the Khilafah and the Malay World, and the obligation of the Muslims to re-establish it. |
Wilayah Pakistan: Unify Muslim Lands!
|
News Right Now: |
Al-Waqiyah TV: Widespread Campaign "How to Establish the Khilafah?" Rajab 1444 AH – January / February 2023 CE |
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...