روس اور یوکرائن کی جنگ نے بین الاقوامی تعلقات میں ایک بنیادی سوال کو دوبارہ جنم دیا ہے کہ کیا ایک طویل فوجی مقابلے کے بعد روس ایک ایسی نڈھال ریاست بن چکا ہے
یہ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ مغرب جرائم کا ارتکاب کرتا ہے، بلکہ حیرت تو اس بات پر ہے کہ لوگ یوں حیران ہوتے ہیں جیسے مغرب کبھی مجرم رہا ہی نہ ہو، اور جیسے اس کی تاریخ قتل و غارت، لوٹ مار، قبضے اور سیاسی و انسانی استحصال کا ایک مسلسل سلسلہ نہ رہی ہو