واشنگٹن، تل ابیب اور تہران کے درمیان
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سیاسی اور تحقیقی حلقوں میں، حالیہ امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت (MoU) کو ایک ایسے واقعے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ جس نے خطے میں موجود اہم مہروں کو نئے سرے سے ایک نئی ترتیب دے دی ہو




