بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس: مہم
"قسطنطنیہ کی فتح، بشارت تکمیل کو پہنچی-
مزید بشارتیں-!"
The Central Media Office of Hizb ut Tahrir
Widespread Global Campaign entitled:
Conquest of Constantinople Glad Tiding was Achieved... to be Followed by Glad Tidings!
حزب التحریر کے امیر ، ممتاز اسکالر ، عطا بن خلیل ابو الرشتة حفظه الله کی رہنمائی میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے قسطنطنیہ کی فتح کے ہجری سالگرہ کے موقع پر ایک عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ قسطنطنیہ کا محاصرہ 26 ربیع الأول سے 20 جمادی الاول 857 ہجری بمطابق 5 اپریل سے 29 مئی 1453 عیسوی تک ہوا اور اس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کی بشارت حاصل ہوگئی
«لَتُفْتَحَنَّ الْقُسْطَنْطِينِيَّةُ فَلَنِعْمَ الْأَمِيرُ أَمِيرُهَا وَلَنِعْمَ الْجَيْشُ ذَلِكَ الْجَيْشُ»
"تم ضرور قسطنطنیہ کو فتح کرو گے، وہ فاتح بھی کیا باکمال ہوگا اور وہ فوج بھی کیا باکمال ہوگی"۔
حزب التحریر نے تین وجوہات کی بنا پر ایک عالمی مہم چلائی ہے۔
سب سے پہلے یادگار کو یاد کرنا تاکہ ہر صاحبِ بصیرت شخص اسلام اور مسلمانوں کی عظمت کو دیکھ سکے جب ان کا اسلام عملی طور پر لاگو ہوتا ہے۔ کفر ناپید ہو جائے گا بلکہ سچائی ہمیشہ غالب ہے اور آذان کی طرح اللہ اکبر کے ساتھ اٹھائی جائے گی۔ فارس اور بازنطینیہ نے ان سے پہلے ہی دم توڑ دیا ، اور انشاء اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کے دوسرے حصے پر یقین رکھتے ہوئے، جلد ہی ان دونوں میں اس کی بہن روم شامل ہو جائے گی ۔ ۔ ۔
دوسری، آپ کے دلوں کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تین دیگر بشارتوں کی تکمیل سے راحت بخش ہونا چاہئے ، جیسا کہ پہلی بشارت پوری ہو چکی ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے قسطنطنیہ کو فتح کرنے ، روم کو فتح کرنے ، ختم نبوت کے طریقہ کار پر خلافت کی واپسی ، اور یہودیوں سے لڑنے اور ان کو طاقتور شکست دینے کی بشارتیں دی ۔ ۔ ۔
تیسری، کافر مغرب نے ، عربوں اور ترکوں کے غداروں کے ساتھ مل کر ، 1342 ھ ہمطاپق 1924 عیسوی کو خلافت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوگئے اور اس انہدام کو قسطنطنیہ کی فتح کے متوازی سمجھا اور اس نے کافر مغرب کو ایک ایسی قوت لوٹا دی جس سے وہ ہار چکے تھے۔ مغرب کی پریشانی خلافت کی دوبارہ واپسی کو روکنے کی کوشش بن گئی، تاکہ وہ اس طاقت کو کھو نہ سکے جو انھوں نے بحال کی ، خاص طور پر جب سے وہ مسلم ممالک کے نوآبادیات بن گئے۔وہ مسلم ممالک میں ہونے والی نقل و حرکت کا مشاہدہ کرتے ہیں ، لہذا جب سن 1372 ھ - 1953 عیسوی میں حزب التحریر کے قیام کا اعلان کیا گیا اور مغرب پر یہ بات واضح ہوگئی کہ پارٹی کےکام کا ستون اور اس کا اہم مسئلہ خلافت کو دوبارہ بحال کرنا ہے ۔ ۔ ۔مغرب نے اپنے ایجنٹوں ، حکمرانوں ،کو حکم دیا کہ وہ پارٹی پر پابندی لگائیں اور گرفتاریوں اور اذیتوں کے ساتھ ا کچھ علاقوں میں شہادت تک اِ س کا پیچھا کریں ۔ ۔ ۔انہوں نے بغیر کسی شرم کے جھوٹ بولنے ، جعلسازی اور حقائق کو تبدیل کرنے کے طریقوں کو استعمال کیا ۔ اس طرح ، اپنے لائے گئے من گھڑت بہتانوں کو مزین کرنے کے طریقوں کے باوجود اور حقائق کو جھوٹا بنانے کی ، اپنے آپ کو تھکا دینے والی حد تک ، کوششوں کے باوجود ، انہیں پارٹی کے ممبروں یا کسی سمجھدار مسلمان کی طرف سے سننے والا کان نہیں ملا۔ اس کی بجائے وہ ایسے تھے کہ، ﴿كَسَرَابٍ بِقِيعَةٍ يَحْسَبُهُ الظَّمْآنُ مَاءً حَتَّى إِذَا جَاءَهُ لَمْ يَجِدْهُ شَيْئاً﴾ سورة النور39 ۔ جیسے میدان میں ریت کہ پیاسا اسے پانی سمجھے یہاں تک کہ جب اس کے پاس آئے تو اسے کچھ بھی نہ بائے۔ ہم اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا گو ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بشارت کی تکمیل کرے تاکہ اس امت کا خلافت واپس آجائے ، اور اس کے بعد القدس کو آزاد کرائے ، اور روم فتح ہوسکے جیسے کہ اس پہلے اس کی بہن ہوئی ۔ ۔ ۔ جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی ایک توثیق ہے۔ ۔ ۔ ۔ ہم اللہ سبحانہ وتعالی سے یہ بھی دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمارا معاون ہو تاکہ ہم اسکی مدد کے قابل ہو سکیں۔
﴿وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ﴾ سورة الروم 4-5
اور اس دن مؤمن خوش ہو جائیں گے * اللہ کی مدد سے، وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب مہربان ہے۔
جمعہ ، 8 جمادی الاول 1441 ھ بمطابق 3 جنوری 2020 عیسوی
Follow the Campaign in other Languages |
The Speech of the Ameer of Hizb ut Tahrir, Eminent Scholar, Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah On the Occasion of the Anniversary of the Conquest of Constantinople in 857 AH – 1453 CE |
To Read the Speech on Facebook
To Read the Speech on CMO Page
To Listen to the Speech on the Hizb Podcast
Video by Engineer Salah Eddine Adada (Abu Mohammad)
Director of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
Announcing the launch of the Central Media Office Campaign
"Conquest of Constantinople, the Glad Tidings was Achieved... to be Followed by the Glad Tidings!"
Video by Dr. Nazreen Nawaz
Director of the Women's Section of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
Announcing the launch of the Central Media Office Campaign
"Conquest of Constantinople, the Glad Tidings was Achieved... to be Followed by the Glad Tidings!"
Video by Eldar Khazmin
Member of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir
regarding the Global Campaign
"Conquest of Constantinople, the Glad Tidings was Achieved... to be Followed by the Glad Tidings!"
Campaign Hashtags |
#ConquestofIstanbul | |||
#Constantinople | |||
فتح_القسطنطينية# | |||
القسطنطينية# | |||
#İstanbulunFethi | |||
#istanbul |
PRESS RELEASES |
Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Sudan Invitation to Attend a Conference “Conquest of Constantinople: a glad tiding being achieved and more glad tidings to revive men’s efforts” |
ARTICLES |
Erdogan and Muhammad Al-Faatih (RH):
|
14 Jumada al-Awwal 441 AH - 9 January 2020 CE |
Hushed up History Nazia Rahman 11 Jumada al-Awwal 441 AH - 6 January 2020 CE |
DAWAH ACTIVITIES |
Video by Engineer Salah Eddine Adada (Abu Mohammad) Introducing the Worldwide Messages and Activities for the Campaign
|
UMMAH PODCAST |
The Impact of the Muhammad al-Fatih Campaign with Brother Adnan Khan |
The Conquest of Rome and the Legacy to the Islamic Ummah 11 Jumada al-Awwal 1441 AH - 6 January 2020 CE |
MEDIA COVERAGE |
Constantinople: Can New Victories come 500 Years Later? 17 Jumada al-Awwal 1441 AH -12 January 2020 CE |
Latest from
- نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ : دنیا اور انسانیت کو بچانا
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- خلافت کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لئے امریکہ اور کینیڈا کا گٹھ جوڑ!
- تورات سے یہودی توسیع پسندانہ عزائم اور خواب
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات