تفسیر سورۃ البقرۃ 151 تا 152
- Published in امیر حزب التحریر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
میانمار کی ریاست اراکان سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں روہنگیا مسلمان میانمار کی آرمی کے وحشیانہ آپریشن سے بچنے کے لیے اپنے گھروں کو چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔یہ فوجی آپریشن 9 اکتوبر کو سرحدی محافظوں پر ہونے والے حملے کے بعد شروع کیا گیا جس کا الزام روہنگیا عسکریت پسندوں پر لگایا گیا تھا ۔
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں کشمیر کی آزادی کے لئے بیانات کی مہم چلائی جس میں اس کے بہادر شباب نے لوگوں سے خطاب کیا۔ اس مہم کا مقصد پاکستان کے مسلمانوں میں کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ راحیل-نواز حکومت کی نااہلی، غداری اور دھوکے کو بے نقاب کرنا تھا۔ مقرنین نے اپنے بیانات میں کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کبھی بھی بھارت کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہوسکتا بلکہ مذاکرات کا راستہ درحقیقت امریکہ کا منصوبہ ہے،
سیاسی اشرافیہ غیر ملکی ایجنڈا اور خاص طور پر امریکی ایجنڈا نافذ کرنے میں کچھ بھی شرم محسوس نہیں کرتی۔جب سے امریکی انڈر سیکرٹری برا ئے سیاسی مورتھامس شینن جونیئر(Thomas Shannon Jr)نے گذشتہ ستمبرلبنان کا دورہ کیا ہے وہاں مختلف واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
...جو نوجوانوں کی زندگیاں تباہ کررہا ہے
ایک غیر حکومتی تنظیم کی جانب سے تیار کی جانے والی رپورٹ میں انتہائی پریشان کن انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد کے نجی اسکولوں میں جہاں اشرافیہ کے بچے پڑھتے ہیں 44 سے 53 فیصد طالب علم منشیات کے استعمال کی عادی ہیں۔