امریکہ یہودی وجود اور ہندو ریاست کو جدید ترین ہتھیار فراہم کر رہا ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
.. لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کر رہا ہے
.. لیکن پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں عائد کر رہا ہے
.. حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے خواتین سیکشن کی جانب سے منظم کردہ عالمی آن لائن خواتین کانفرنس
.. حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں خواتین کے شعبہ..
کی خواتین کی طرف سے مسلم سرزمین کی افواج میں ہمارے مخلص بھائیوں، باپوں اور بیٹوں کے لئے ایک پیغام ہے۔ ہم آپ کو ان لوگوں کے طور پر مخاطب کرتے ہیں جنہیں رب العالمین نے مسلمانوں کی حفاظت اور ہمارے وقار کی حفاظت کی ذمہ داری سونپی ہے۔ ہم آپ کو ان لوگوں کے طور پر مخاطب کرتے ہیں جو ہماری امت کے قتل عام کو ختم کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ ہم آپ کو خالد بن ولیدؒ، صلاح الدین ایوبیؒ، محمد بن قاسم ؒ اور ماضی کے دیگر عظیم مسلم کمانڈروں کے ورثاء کی حیثیت سے مخاطب کرتے ہیں ۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارے الفاظ ان لوگوں کے کانوں تک پہنچیں اور ان کے دلوں کو کھولیں جو اسلام کے ان عظیم ہیروز کی شاندار وراثت کو اپنانا چاہتے ہیں-
.. جس کے ثمرات ضائع ہوتے چلے جا رہے ہیں!
.. بلکہ پورے کے پورے فلسطین کو آزاد کرانے اور چند ہی دنوں میں اس یہودی وجود کو مار بھگانے کی قابلیت رکھتا ہے!