الأحد، 06 محرّم 1448| 2026/06/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال و جواب: اعمال میں کوتاہی ایک مسلمان کو اس کے عقیدہ سے محروم نہیں کرتا

سوال: کتاب "اسلامی شخصیت" جز اول میں درج ہے کہ مسلمانوں کے بعض ایسے اعمال ہیں جو کہ اسلامی عقیدہ کے برعکس ہیں تاہم ان کے عقیدہ سے اخراج کا باعث نہیں بن سکتے۔اور توضیحاً درج ہے کہ ایک مسلمان غفلت سے ایسے مفاہیم کو اپنے عقیدے یا اسلامی شخصیت سے جوڑ لیتا ہے یا پھروہ ان کے تناقض سے یکسر لا علم ہو سکتا ہے اور بسا اوقات شیطان…
Read more...

سوال و جواب : سعودی عرب اور قطر کے درمیان بحران کی وجہ کیا ہے؟

سوال: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رومانیہ کے صدر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں 9 جون2017 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ "... خطے کے اہم ممالک دہشت گردی کی حمایت کو حتمی طور پر روکنے پر متفق ہیں خواہ وہ مالی حمایت ہو ، فوجی یا کسی قسم کی اخلاقی حمایت ہو۔
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 7 جولائی 2017

۔ پاکستان میں موجود افغان مزاحمت کاروں کے اڈوں پر حملوں کے نیٹو کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ مسلمانوں کا خون مزید بہے گا ۔ ریمنڈ ڈیوس کی آب بیتی ایک تکلیف دہ حقیقت ہے کہ کس طرح غدار ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمیں دھوکہ دیتے ہیں ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانا ہمارے دروازے پر کلبھوشن یادیو نیٹ ورک کے تحفظ کو یقینی بنائے گا
Read more...

خبر اور تبصرہ: باجوہ-نواز حکومت بھی پچھلی غدار حکومتوں کے نقش قدم پر چل رہی ہے

خبر: 12 جون 2017 کو  سیکیورٹی ذرائع نے یہ بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر ایک ڈرون حملے میں مارے گئے۔ حقانی نیٹ ورک کے رہنما ابو بکر اور ان کے ایک ساتھی اس وقت جاں بحق ہوئے جب پیر کی رات کو ہنگو کے علاقے سپین تل  میں ان کے گھر پر ڈرون طیارے نے دو میزائل فائر کیے۔
Read more...

پاکستان اور بھارت میں ہونے والی جھڑپیں

مسئلہ کشمیر برطانوی راج کے ہاتھوں برِصغیر پاک و ہند کےبٹوارے اور پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا سیاسی تنازعہ ہے۔اس کے باوجود کہ پاکستان اور بھارت دونوں کا سیاسی موقف مسئلہ کشمیر پرتقریباً ایک جیسا ہی ہے،اور وہ یہ کہ کشمیر کو دو حصے میں تقسیم کردیا جائے؛
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 30 جون 2017

۔ سانحہ بہاولپور آئل ٹینکر حادثہ غربت کی وجہ سے پیش آیا جس کی ذمہ دار حکومت ہے ۔ مقبوضہ کشمیر پکار رہا ہے کہ امت کی ڈھال خلافت کے ذریعے اُسے آزاد کرایا جائے ۔ حکومت کی استعماری ریاستوں کے احکامات پر مبنی غلامانہ پالیسیوں نے ٹیکسٹائل کے شعبے کو مفلوج کردیا ہے  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک