الأحد، 07 ذو القعدة 1446| 2025/05/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز10اگست 2018

۔ پاکستان کے اثاثوں کی مزید نجکاری سے قرضوں اور غربت میں کمی نہیں آئے گی - سعودی قیادت میں بننے والےفوجی اتحاد کا مقصد امریکہ کی جنگ لڑنا ہے جس کو اسلام  حرام قرار دیتا ہے  - مزید سودی قرضے لے کر کیا ریاست مدینہ کی مثال کی پیروی کی جاسکتی ہے؟
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 3 اگست 2018

۔ برطانوی راج کے چھوڑے ہوئے عدالتی نظام کی اصلاح نہیں ہوسکتی،لازم ہے کہ اسے اسلامی عدلیہ سے تبدیل کیا جائے - بات چیت کے ذریعے افغانستان میں امریکی کامیابی کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری ہیں  - مودی کو دعوت دینے کاسوچا بھی کیسے گیا جبکہ اس کو دعوت دینا ابو جہل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؟  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 27 جولائی 2018

۔ دنیا کی واحد مسلم ایٹمی ریاست پاکستان کی دہلیز پر امریکہ  اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے - خیبر پختونخوا میں بارشوں نے جمہوریت  کو بے نقاب اور خلافت کی ضرورت کو واضح کر دیا  - عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایات کے زیر سایہ پاکستان  کی برآمدات میں  تسلسل سے اضافہ نہیں سکتا
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 20 جولائی 2018

۔ جمہوریت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جگہ انسان کو شارع قرار دیتی ہے جو کہ حرام ہے - بیرونی مالی معاونت پاکستان کے تعلیمی  شعبے کے لیے باعث نقصان ہے، خلافت اب وقت کی ضرورت ہے - نبوت کے طریقے پرقائم خلافت نہ تو قومی  اور نہ ہی فرقہ پرست ریاست ہوتی ہے  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 6 جولائی 2018

۔ کرپٹ اورجرائم پیشہ جمہوریت کی جانب کھچے چلے آتے ہیں کیونک یہ ان کے جرائم کو دھو ڈالتی ہے - اسلام کی حکمرانی کی غیر موجودگی میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عام آدمی کی کمر توڑ ڈالے گی - باجوہ امریکی نمائندگان سے ملتا اور انہیں یقین دہانیاں کراتا ہے جبکہ اسلام جارح دشمنوں سے تعلقات ختم کرنے کا حکم دیتا ہے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک