۔ جمہوریت سالانہ بجٹ کے ذریعے غیر یقینی صورتحال پیدا کرتی ہے اور انتخابات پر اثر انداز ہوتی ہے - صرف خلافت ہی کرپشن کے ناسور کا خاتمہ اور لوٹی ہوئی دولت کو واپس لائے گی - ڈاکٹر شکیل آفریدی کا معاملہ اس ضرورت کی تصدیق کرتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ذلت آمیز اتحاد کوختم کیا جائے
۔ سی پیک نہیں بلکہ صرف اسلام کا معاشی نظام ہی لوگوں کی تر قی کی بنیاد بنے گا - جمہوریت کے ذریعے کوئی بھی جماعت غربت کا خاتمہ نہیں کرسکتی - تقریباً 11 کھرب کا نقصان اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ امریکہ سے اتحاد کو ختم کردیا جائے
۔ مسلمانوں کے درمیان نفرتوں کے خاتمے کے لیےاستعماری سرحدوں کا خاتمہ ضروری ہے - جبری گمشدگیاں امریکہ کے ساتھ اتحاد کانتیجہ ہیں - ایک طرف مسلمانوں کا خون پانی کے طرح بہایا جا رہا ہے اور فوجی مشقیں شاہ سلمان کے لیے کیں جارہی ہیں
۔ اسلام اور مسلمانوں کے لیے امریکہ سے اتحاد کو ختم کردو - زراعت کے شعبے کی ترقی کے لیے سی پیک کی نہیں خلافت کی ضرورت ہے - صرف نبوت کے طریقے پر قائم خلافت ہی غیر مسلموں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی