پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 28 جون 2019
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ جمہوریت اسلام کے احکامات کو تبدیل کردیتی ہے - ایسا نظام پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلا سکتا ہے جو قرضوں کے حصول کو مسئلہ نہ سمجھتا ہو - صرف خلافت کا قیام ہی پاکستان میں بھاری اور دفاعی صنعت کی ترقی کاباعث بنے گا
Read more...




