السبت، 13 ذو القعدة 1446| 2025/05/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال وجواب : ایران ایٹمی معاہدے سے ٹرمپ کی دست برداری

سوال: .. ہم اس بات کو کیسے دیکھیں کہ امریکہ نے ایک طرف تو ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کیا تھا اوراس کو اپنی فتح قرار دیا تھا اور اب ٹرمپ اس معاہدے سے دست بردار ہوگیا ہے اور اس کو فتح  قرار دے رہا ہے؟ ۔...
Read more...

سوال وجواب : محمد بن سلمان کا برطانیہ، امریکہ اور فرانس کا دورہ

سوال: .. تو ان دوروں کے کیا مقاصد ہیں؟ قابل غور بات یہ ہے کہ یہ دورے مختلف مفادات سے جڑی پارٹیوں کے ہاں کیے گئے ہیں۔ ان میں مشترک بات کیا ہے؟ ۔...
Read more...

سوال وجواب : ملک شام کے شمال میں ترکی کےآپریشن "اولیو برانچ" کے پس پشت کیا عوامل ہیں؟

سوال: .. منصوبے کےمطابق آپریشن افرین ہفتے کو شروع ہوا، اور زمینی فوجی کارروائی اتوار کی صبح کو شروع ہوئی  ( ترک پریس 21/01/2018) ۔ اور یہ آپریشن ابھی جاری ہے ، چنانچہ آپریشن “اولیو  برانچ ” کے پس پشت کیا عوامل کارفرما ہیں ۔...
Read more...

سوال وجواب : ایران اور کردستان میں ہونے والی سیاسی پیش رفت

سوال: .. کیا یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس کے جواب میں 28 دسمبر2017 کو ایران میں ہونے والے مظاہروں کی پشت  پر کردستانی  خطہ کا ہاتھ ہے؟ ۔...
Read more...

ملک شام میں امریکہ اور روس کی حرکات - حریری سعودی حکومت کا تابعدار ہے

سوال: ..ہم جانتے ہیں کہ روس ملک شام میں امریکہ سے کیے گئے معاہدے کے تحت یا اس کے حکم کے تحت داخل  ہوا تھا تاکہ بشار حکومت کو برقرار رکھے یا  اپوزیشن کے ساتھ کسی سیاسی حل تک پہنچنے کے لئے ماحول تیار کرے؟...
Read more...

سوال وجواب : لیبیا میں سیاسی پیش رفت

سوال:  4 نومبر2017 کو مشرقی وسطیٰ نے" لیبیا کے عسکری ادارے کے اتحاد پر قاہرہ اجلاس کا اختتام"کے عنوان سے خبرشائع کی۔30 اکتوبر2017 کو قاہرہ میں لیبیا کے فوجی افسران نے نیشنل آرمی کی تعمیرِ نو کے اعلان کے بعد ملاقات کی ۔...
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک