سوال و جواب: امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت!
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال: ایک سوال ہے جس کا مجھے اطمینان بخش جواب نہیں ملا، اوروہ یہ ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوا کہ ٹرمپ نے ہیلری کو اتنے بڑے فرق سے ہرا دیا جبکہ 8 نومبر2016 کے ہونے والے انتخابات سے قبل انتخابی سروے اس طرف اشارہ کر رہے تھے کہ ہیلری کلنٹن ٹرمپ سے واضح طور سے آگےتھیں۔ اس کے علاوہ انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ کے بیانات ہر محاذ پر…
Read more...