امریکہ ڈھٹائی کے ساتھ فلسطین میں صیہونی وجود کے تمام جرائم کا ذمہ دار ہے!
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے 15 دسمبر 2023 کو اسرائیلی حکام بشمول وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے 15 دسمبر 2023 کو اسرائیلی حکام بشمول وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔
آج میں غزہ میں جاری نسل کشی اور غیر قانونی قبضے کا دکھ لئے بوجھل دل کے ساتھ آپ سے مخاطب ہوں...
7 اکتوبر، 2023 سے اب تک ان طویل اور درد بھرے ہفتوں کے دوران غزہ نے حقائق آشکار کر دیئے اور باطل کو عیاں کر کے رکھ دیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کے حق میں حالیہ ووٹ، فلسطینیوں کی حالت زار پر عالمی ردعمل میں واضح تقسیم کی نشاندہی کرتا ہے۔...
...ان حکمرانوں کو ہٹائے بغیر مسئلہ فلسطین حل نہیں ہو گا
باربی فلم نے ستمبر 2023ء کے وسط تک عالمی باکس آفس پر حیران کن 1.38 ارب ڈالر سے زیادہ کمائے۔ باربی اب بھی سینما گھروں میں ہفتے کے اختتام پر پہلے نمبر پر تھی۔
ہم یہ کئی بار سُن چکے ہیں کہ ایمان تو دِل میں ہوتا ہے یا یہ کہ ہم کون ہوتے ہیں کسی پر کوئی فیصلہ دینے والے؟ جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں بچپن سے ہی ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ ہمیں وہ کام کرنے ہیں جن سے ہمیں خوشی ملتی ہو، ایسے زندگی جئیں جیسے ہمارا دِل چاہےاور زندگی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔
میں کون ہوں؟ یا تو ہم مسلسل خود سے یہ سوال پوچھ رہے ہوتے ہیں یا ہم اپنے ارد گرد دوسروں کو اپنے آپ سے یہ سوال کرتے سنتے ہیں۔ مسلسل اس تلاش میں ۔۔۔کہ میں کون ہوں؟
اگر میں آپ کو یہ چیلنج کروں کہ تھوڑی سی شراب پی لیں، یا چَرس کا ایک کش لگا لیں، یا پھر سُور کے گوشت اور ہیم پیزا (Ham Pizza) کا ایک لُقمہ چکھ لیں