اقوام متحدہ کی قرارداوں سے فلسطین آزاد نہیں ہوگا!
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
- افواج پاکستان کی یہ شرعی ذمہ داری ہے کہ وہ شہادت یا کامیابی کے جذبے کے تحت
- فلسطین کی آزادی کے لیے اللہ کی راہ میں جہاد کریں
امریکہ ایک جانب پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق جارحانہ بیانات دے رہا ہے تو ساتھ ہی شمالی کوریا کو بھی اس کی ایٹمی صلاحیت کے حوالے سے دھمکیاں دے رہا ہے۔
پاکستان کے حکمران ایف-16 طیاروں کو 7700 میل دور بھیج کر یہودی وجود کے سامنے ہماری فوجی صلاحیتوں کو بے نقاب کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن القدس کی آزادی کے لیےحرکت میں نہیں آتے، جبکہ شاہین–3 میزائل یہودی وجود کو نشانہ بنا سکتے ہیں
"ان کی عداوت تو خود ان کی زبان سے بھی ظاہر ہوچکی ہے اور
جو ان کے سینوں میں پوشیدہ ہے وہ بہت زیادہ ہے"(آل عمران:118)
حکمران پاکستان اور اس کی افواج کو امریکی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرنا بند کریں
"امریکی سیکریٹری دفاع کی پاکستان آمد کا مقصد افغانستان میں صلیبی مہم کو بچانا ہے“، اور “مسلمانوں کے قاتل کا پاکستان میں استقبال مسلمانوں کے خون سے غداری ہے“۔