الثلاثاء، 14 صَفر 1448| 2026/07/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اس وقت عمل کی ضرورت ہے کمزور مذمتی بیانات کی نہیں

 ہندو ریاست مسلمانوں کا مقدس خون بہا رہی ہے جبکہ پاکستان کے حکمرانوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لیے “تحمل” کی پالیسی پر مبنی پتھر جیسی خاموشی اختیار کر رکھی ہے

ہندو ریاست کی بزدل افواج لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مسلسل قتل کر رہی ہیں لیکن باجوہ-نواز حکومت سختی سے “تحمل” کی پالیسی پر کاربند ہے..

Read more...

غزہ کے بچے محاصرے اور علاج سے محرومی کے وجہ سے جاں بحق ہو رہے ہیں

اس ہفتے غزہ کی پٹی میں تین نوزائیدہ بچے الشفاء اسپتال  کے نیو نیٹل یونٹ میں جان بحق ہو گئے جب انہیں علاج کے لیے غزہ سے باہر جانے کے اجازت نامے نہیں دیے گئے یا ان کی فراہمی میں تاخیر کی گئی۔

Read more...

کس کو خوش کرنا چاہئے، کیا اسلام کے دشمن ٹرمپ کو، یا پھر مسلمانوں کو!

ترک صدر اردوان نے 16 مئی 2017 کو پہلی مرتبہ امریکی صدر ٹرمپ سے بالمشابہ ایک مختصر ملاقات کی۔ ترک صدر کے دورے سے پہلے اُن کے چیف آف اسٹاف ہولوسی عکار (Hulusi Akar) ، ترک قومی انٹیلی جنس ایجنسی کے انڈر سیکرٹری حکان فیدان (Hakan Fidan) اور ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کلن (Ibrahim Kalın) صدر ٹرمپ سےہونے والے اجلاس کی تفصیلات پر بات چیت کرنے ایک ہفتے پہلے واشنگٹن گئے تھے۔

Read more...

"کابل پراسس" پُرانے ناکام منصوبوں کا تسلسل ہے

کابل میں 6 جون کو ہونے والے المناک دھماکوں اور شدید احتجاج کے بعد ہم نے بین الاقوامی امن کانفرنس "کابل پراسس" ملاحظہ کی۔ اقوامِ متحدہ،  یورپی یونین اور نیٹو کے علاوہ 23 ممالک نے اُس میں شرکت کی۔  ہمیشہ کی طرح یہ اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا ۔

Read more...

لبنان کا سیاسی نظام بوسیدہ اور کرپٹ ہے اور تناسب کا نظام اسے بچا نہیں پائے گا

لبنان کی حکومت امریکی پشت پناہی کے ساتھ تناسب پر مبنی انتخابات کے قانون کے ذریعے کچھ آزاد امیدواروں کے لیے پارلیمان کا راستہ کھول کر بوسیدہ سیاسی نظام کو نئی شکل دینا چاہتی ہے، اس عمل کے ذریعے وہ عوام کو دھوکہ دے رہی ہے

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک