السبت، 20 ذو الحجة 1447| 2026/06/06
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کے نئے انگریزی پوڈ کاسٹ کا اعلان

مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر بخوشی 29 مئی 2017 کو نئے انگریزی پوڈ کاسٹ کے آغاز کا اعلان کرتی ہے۔ پوڈ کاسٹ کا آغاز رمضان کے مبارک مہینے کے ساتھ ہی ہو گا، ہم اللہ سبحانہ و تعٰالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اس پوڈ کاسٹ کے کام میں برکت ڈالیں اور اس کو کامیاب کریں ۔

 

Read more...

اے سوڈان کے لوگو! امریکہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے!

چنانچہ اِس مسلم ملک سے امریکہ کے اثر کو ختم کر دو!

 سوڈانی صدر عمر البشیرنے  ریاض میں امریکی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے سے عذراختیار کیا ۔جب امریکہ کی طرف سے واضح کردیا گیا کہ ٹرمپ نہیں چاہتا کہ وہ اس اجلاس میں شامل ہوں اور سعودی عرب کی جانب سےبھی اصرار کیا گیا

Read more...

غزوہ بدر کی سالگرہ :

مقبوضہ کشمیر امت کی ڈھال خلافت کے ذریعے آزادی کا مطالبہ کرتا ہے

آج جب ہم غزوہ بدر کے دن کو یاد کررہے ہیں ، اس قیادت کو یاد کررہے ہیں جو صاحب بصیرت تھی اور اور ان جنگجووں کو یاد کررہے ہیں جو بہادر تھے، تو ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو بھی سامنے رکھنے کی ضرورت ہے۔

Read more...

پاک-افغان خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ و بھارت کی موجودگی ختم کرو

یہی وقت ہے کہ ہمارے دشمنوں سے اتحاد کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے مضبوط خلافت راشدہ قائم کی جائے

31 مئی 2017 کو کابل میں ہونے والے خوفناک دھماکے اور افغان حکومت کے ساتھ ہونے والی زبانی جنگ کے تناظر میں پاکستان کی فوجی قیادت 6 جون 2017 کو اکٹھی ہوئی۔

Read more...

حزب التحریرکے خلاف مظالم بند کرو

رمضان کے مقدس مہینے میں پاکستان کے حکمران اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا غضب کما رہے ہیں

پیر 5 جون کی رات ، بمطابق 11 رمضان المبارک کی رات، باجوہ-نواز حکومت کے غنڈے لاہور میں دانیال عزیز کے گھر میں زبردستی داخل ہوئے ، عورتوں اور بچوں کو خوفزدہ کیا، اور جب وہ گھر پر نہ ملےتو ان کے بھائی کو پکڑ لیا۔

Read more...

اے مصر کے حکمرانو! تم حلیم و کریم اللہ کے مقابلے میں کتنے بے باک ہو چکے ہو۔

تم لوگوں کی دنیا تباہ کر رہے ہو مگر یاد رکھو،وہ بھی تمہاری آخرت کی بربادی کا سامان کر رہے ہیں

اخبار الیوم السابع کے مطابق 3 اپریل2017 ، بروزِ اتوار، مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ  پریس کانفرنس سے قبل ہونے والی ملاقات  کے دوران کہا کہ مصر "دہشت گردی" کے خلاف جنگ میں امریکہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگا

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک