الجمعة، 19 ذو الحجة 1447| 2026/06/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خلافت اتحاد و اتفاق قائم کرتی ہے

ہماری امت ایک ہے، ہمارا رمضان ایک ہے اور ہماری عید بھی ایک ہے

شعبان کے آخری دنوں میں مسلمانوں کے دل خوشی سے لبریز ہوجاتے ہیں ۔ جیسے جیسے شعبان اپنے اختتام کی جانب بڑھتا ہے مسلمان ماہ مقدس رمضان کی تیاریاں شروع کرتے چلے جاتے ہیں۔

Read more...

ٹرمپ کی غلامی مسترد کرو

پاکستان کے حکمرانوں نے ثابت کردیا ہے کہ ان کا قبلہ اللہ کا گھر نہیں بلکہ وائٹ ہاوس ہے

پاکستان کے مسلمانوں نے 21 مئی 2017 کو ریاض ، سعودی عرب میں ہونے والے اجتماع میں باجوہ-نواز حکومت کے وفد کی شرکت کو انتہائی نفرت اور غصے سے دیکھا۔ اس وفد میں پاکستان کے وزیر اعظم اور سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک تھے۔ یہ اجتماع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر منعقد کیا گیا جس نے مسلمانوں کا خون بہایا ہے اور جو بھارت اور یہودی وجود کے وحشیانہ مظالم کی حمایت کرتا ہے۔

 

Read more...

بھارتی “ریمنڈڈیوس” کو مدد فراہم کردی گئی

اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے سامنے پیش ہونا سیاسی خودکشی اور اسلام کی رُو سے بہت بڑا گناہ ہے

18 مئی2017 کو اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف نے بھارتی “ریمنڈڈیوس” کلبھوشن کی سزائے موت پر حکم امتناع جاری کردی جس کو پاکستان میں جاسوسی اور تخریبی کارروائیاں کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ اس فیصلے کے خلاف پورے پاکستان میں شدید غصے کی لہر دوڑ گئی۔

 

Read more...

مسلمان ایک امت ہیں شریعت سائیکس-پیکو کے نتیجے میں بننے والے وجودوں کو ختم کر کے...

 ...ان کی جگہ ریاست خلافت کے قیام کو فرض قرار دیتی ہے

الجزائر اور مراکش کے حکام  شام کے جابر اور امریکی ایجنٹ بشار الاسد کے جہنم سے بچ کر بھاگ آنے والے شامی مہاجرین کی قسمتوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ امریکہ، جس نے بشار کے باپ کے جرائم پر بھی پردہ ڈالا تھا، آج اس کے بیٹے کی حمایت کررہا ہے تا کہ وہ ہر قسم کے اسلحے کو استعمال کرتے ہوئے قتل عام کرے،

Read more...

حزب التحریر کے رکن کو دعوت پر مبنی تحریر تقسیم کرنے پرجے-اے-آئی-ایس نے مقدس مہینے میں گرفتار کر لیا!

سلینگور اسلامی مذہبی ادارے کے چار افسران نے حزب التحریر ملائیشیاء کے 49 سالہ رکن ازمی رحمان بن مت زونی کومسجد النہدہ الاسلام سے اس وقت گرفتار کیاجب وہ حزب التحریر ملائیشیاء کی جانب سے جاری دعوت پر مبنی  ہفتہ وار تحریر "نہدہ  سوتون "  تقسیم کر رہے تھے

Read more...

"بشارت سنا دو منافقوں کو کہ ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے۔...

 .. وہ لوگ جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں ، کیا وہ ان کے پاس عزت ڈھونڈتے ہیں ، سو یقینا عزت اللہ ہی کی ہے ساری کی ساری "(النساء:139-138)

رواں سال ماہ رجب میں پیشگی منظوری کے باوجود جھوٹی انتظامیہ اپنی ہی کہی بات سے مکر گئی اور مجاز  حکام کی طرف سے 2 اپریل2017 کو جاری اجازت نامے کے باوجود 25 اپریل 2017 کو" ایک امت۔۔۔ایک جھنڈا۔۔۔۔ خلافت راشدہ کے تلے"

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک