الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اے بھارت کے مسلمانو!

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دنیا نے ایک انتہائی سفاک ویڈیو کلپکا مشاہدہ کیا جس میں بھارتی پولیس فورسز شمال مشرقی ہندوستانی ریاست آسام میں ایک مسلمان محلے کے باشندوں کو زبردستی ان کے گھروں سے بے دخل کر رہے ہیں۔

Read more...

20 سال کی "دہشت گردی" کے خلاف جنگ کے بعد کیا ہوا ہے؟

اس بات کو بیس سال گزر چکے ہیں جب امریکہ نے 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر ٹاورز پر 11 ستمبر کے حملوں کے بعد جنگ کا آغاز کیا تھا جسے اُس نے"دہشت گردی کے خلاف جنگ" قرار دیا تھا ، جس کے بعد امریکہ نے افغانستان اور عراق پر قبضہ کر لیا تھا۔

Read more...

افغانستان کی خواتین کا روشن مستقبل صرف اور صرف خلافت کے نظام میں ہی حقیقت بنے گا

         افغانستان پر طالبان کے دوبارہ اقتدار کی بحالی کے بعد سے مغربی حکومتیں، مردو خواتین کی برابری کی بات کرنے والوں، اور سیکولر میڈیا  کی جانب سے اس حوالے سے  الزامات لگانے اور خوف کا ماحول پید ا کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے...

Read more...

کرغزستان کا صدر جباروف اسلام کی دعوت کی علم بردار خواتین کو گرفتار کر کے دعوت کے سیلاب کو روک نہیں سکے گا

تشوئی علاقے کے مرکزی شعبہ داخلی امور کی پریس سروس کے مطابق ، حزب التحریر کے خواتین سیکشن کی ایک کارکن ، جو کہ جلال آباد کے علاقے میں پیدا ہوئی ، تشوئی کے علاقے علم الدین سے گرفتار ہوئی ہیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک