اکھنڈ بھارت منصوبے کو ناکام بناؤ
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
- پاکستان کے حکمرانوں نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تو اس کے خاندان سے ملنے کی اجازت دے دی
- لیکن خلافت کے داعی نوید بٹ کو اس حق سے محروم رکھا ہوا ہے
امریکہ ایک جانب پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق جارحانہ بیانات دے رہا ہے تو ساتھ ہی شمالی کوریا کو بھی اس کی ایٹمی صلاحیت کے حوالے سے دھمکیاں دے رہا ہے۔
پاکستان کے حکمران ایف-16 طیاروں کو 7700 میل دور بھیج کر یہودی وجود کے سامنے ہماری فوجی صلاحیتوں کو بے نقاب کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن القدس کی آزادی کے لیےحرکت میں نہیں آتے، جبکہ شاہین–3 میزائل یہودی وجود کو نشانہ بنا سکتے ہیں
حکمران پاکستان اور اس کی افواج کو امریکی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرنا بند کریں
"امریکی سیکریٹری دفاع کی پاکستان آمد کا مقصد افغانستان میں صلیبی مہم کو بچانا ہے“، اور “مسلمانوں کے قاتل کا پاکستان میں استقبال مسلمانوں کے خون سے غداری ہے“۔
تحفظِ ختم نبوت اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ نبوت کے منہج پر خلافت قائم کی جائے
اپنے بیرونی آقاوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے ختم نبوت کے عقیدے پر حملہ کرنے کی شرمناک کوشش کے باوجود پاکستان میں ربیع الاول کا مہینہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ کے حوالے سے ہونے والی تقریروں سے منور ہو گیا ہے۔
...خطے سے امریکہ و بھارت کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ کر سکتے ہیں
بدھ کی صبح 22 نومبر 2017 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر اسحاق نے اپنی جان قربان کر دی۔ پاک فوج کے جوان اس امت کے بیٹے ہیں اور جب کبھی ان کی قربانی کی خبر آتی ہے تو پوری قوم افسردہ ہو جاتی ہے۔