الجمعة، 28 ذو القعدة 1447| 2026/05/15
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تحریک طالبان پاکستان کا اعترافی بیان...

...بھارت کے لیے امریکی حمایت کی تصدیق کرتا ہے

پاکستان کے استحکام کے لیے خطے سے امریکہ و بھارت کی انٹیلی جنس کا خاتمہ کرو

 

26 اپریل 2017 کو آرمی نے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان لیاقت علی ،جو کہ احسان اللہ احسان کے نام سے مشہور ہے، کا اعترافی بیان جاری کیا۔

 

Read more...

کشمیر سے غداری کے خلاف مظاہرے

حکمرانوں کی کرپشن میں “اکھنڈ بھارت” کی راہ ہموار کرنا بھی شامل ہے 

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کےخلاف ہونے والے شدید مظالم میں اضافے، جس میں ایک کشمیری مسلمان کو انسانی ڈھال کے طور پر بھارتی فوج کی جیپ کے سامنے باندھنے اور کشمیری مسلمان نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر پاکستان کے خلاف زبردستی نعرے لگانے پر مجبور کرنابھی شامل ہے، ا

Read more...

راحیل فوجی اتحاد کی سربراہی امریکی بالادستی کے لیے کررہا ہے

41 مسلم ممالک کی افواج کےاتحاد کو مقبوضہ کشمیر، مسجد الاقصی اور شام کی آزادی کے لیے حرکت میں کیوں نہیں لایا گیا؟!!!

ریٹائرڈ آرمی چیف ، جنرل راحیل شریف 41 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ 

 

Read more...

پانامہ مقدمے کا فیصلہ ایک دھوکہ ہے

جمہوریت کے ہاتھوں ڈسے جانے کے سلسلے کو ختم کرنے کے لیے 

نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو! 

پانامہ مقدمے میں آج دیے جانے والے منقسم فیصلے میں حکمران شریف خاندان کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے قیام کا فیصلہ کسی صورت “تاریخی فیصلہ” قرار نہیں دیا جاسکتا۔ یہ بات ایک بار پھر واضح ہو گئی ہے کہ جمہوریت کے ذریعے تبدیلی لانے کے لیے کی جانے والی کسی بھی کوشش کا ناکام ہونا مقدر ہے۔

 

Read more...

افواج کو جہاد کے لیے حرکت میں لاؤ اور کشمیر کو آزاد کراؤ

جومعرکہ میدان جنگ میں جیتا جاسکتا ہے

اسے مذاکرات کی میز پر کیوں ہار دیں؟

ہندو ریاست کی ناانصافی کی کوئی حد نہیں ہے۔ ابھی ایک کشمیری مسلمان کو “انسانی ڈھال” کے طور پر ایک بھارتی فوجی جیپ کے آگے باندھ کر گاؤں گاؤں گھمائے جانےکے واقع کو گزرےصرف چند دن ہی ہوئے تھے کہ کئی نئی وڈیوز سامنے آئیں ہیں جن میں کشمیری نوجوانوں کو شدید مارا پیٹا جارہا ہے اوراس بات پر مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ پاکستان مخالف نعرے لگائیں۔ یہ مظالم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے سیلاب ،قتل، اندھا کرنا، زخمی کرنا اور عصمت دری کے علاوہ ہیں۔

 

Read more...

بدمعاش امریکی ریاست کو جارحیت سے روکو!

شام سے لے کر افغانستان تک امریکی جارحیت بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان کے حکمران "تحمل" کی پالیسی پر چل رہے ہیں

نئی امریکی انتظامیہ کے پالیسی واضح طور پر مسلمانوں کو قتل اور ان کے اسلام کو قوت سے کچلنے پر مبنی ہے۔ لہٰذا اسلام اور مسلمانوں کےخاتمے کے لیے شام میں امریکی ایجنٹ حکمران بشار نے مسلمانوں کو کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے دم گھونٹ کر مارا..

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک