السبت، 19 محرّم 1448| 2026/07/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اسلام کی غیر موجودگی گستاخیوں کا سبب ہے

نبوت کے طریقے پر خلافت اسلام اور رسالت کے خلاف گستاخی کا خاتمہ کردے گی

13 مارچ 2017 کو وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے یہ بیان دیا کہ اسلام اوررسالت کے خلاف گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور ریاستی اداروں کو حکم دیا کہ وہ ان لوگوں کا کھوج لگائیں جو ایسے گستاخانہ مواد کو سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور بغیر کسی تاخیر کے انصاف کے کٹھرے میں لائیں ۔

 

Read more...

اسلام کا عدم نفاذ “فتنہ و فساد” کا باعث ہے

پاکستان کےحکمران اپنے کافر آقاوں کی خوشنودی کے لیےجہاد کے تصور کو مسخ کررہے ہیں

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے علماء سے مطالبہ کیا کہ وہ “انتہاپسندوں” کے بیانیہ کی غلطی سے عوام کو آگاہ کریں اور یہ کہ جہاد کا تصور مسخ کیا گیا ہے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان حکمرانوں سے پوچھتی ہے کہ آخر اُن کا بیانیہ کیا ہے؟

Read more...

حزب التحریر کے خلاف الزامات اور بہتان کی مہم

مایوسی اور ناکامی پاکستان کے حکمرانوں کو حزب التحریر کی کردار کشی پر مجبور کررہی ہے

پاکستان کے مسلمان اچھی طرح سے حزب التحریر اور اس کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں ، لیکن حکومت حزب التحریر کے خلاف جھوٹ اور بہتان لگا کر اپنے کردار کو داغ دار کررہی ہے۔

 

Read more...

حزب التحریر کے خلاف بہتان لگانے کے گناہ میں ملوث ہونے سے باز آجاؤ

خطے سے امریکی و بھارتی موجودگی کا خاتمہ حقیقی رد الفساد ہے

بدنیت اور بداعمال حکومت نے حزب التحریر ولایہ پاکستان کی خلافت کے داعی نوید بٹ کی بازیابی ، اکھنڈ بھارت کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کا ہندو ریاست کے سامنے ثقافتی، سیاسی، معاشی اور فوجی لحاظ سے جھک جانے اور پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں سے خطے میں امریکہ و بھارت کی موجودگی ، جس نے بم دہماکوں اور قتل و غارت گری کے ذریعے ایک عرصے سے پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کررکھا ہے

Read more...

حکمرانوں کا احتساب کرنا مسلمانوں پر فرض ہے

اسلام اور اس کی خلافت کے داعی نوید بٹ کی رہائی کرنے کے لیے مظاہرے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ، پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی رہائی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔مظاہرین نے بینر اٹھا رکھا تھا جس پر تحریر تھا: “خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو“۔

 

Read more...

سہون شریف بم دھماکہ : سانپ کا سر کاٹ ڈالو اور اس کی دم کے پیچھے بھاگنا بند کرو

یہ امریکہ ہے جو جارح بھارتی انٹیلی جنس کو افغان سر زمین سے ہم پر حملہ کرنے کی صلاحیت فراہم کررہا ہے

لاہور میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے صرف چند دنوں بعد، جمعرات 16 فروری 2017 کو سندھ کے مقام سہون شریف میں واقع مزار پر مبینہ “خودکش حملہ” ہوا جس میں کم از کم88 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک