السبت، 19 جمادى الثانية 1446| 2024/12/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پارلیمنٹ نے رمضان کے مہینے میں اسلام کی طرف رجوع کرنے اور اس کو نافذ کرنے کی بجائے...

 سود کو جائز کرکے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو چیلنج کیا ہے

کل سوڈان کی پارلیمنٹ نے الباقر الیکٹرک اسٹیشن بنانے کی غرض سے عرب کے معاشی و معاشرتی ترقیاتی فنڈ سے قرضہ لینے کی منظوری دی،

Read more...

اے سوڈان کے لوگو! امریکہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے!

چنانچہ اِس مسلم ملک سے امریکہ کے اثر کو ختم کر دو!

 سوڈانی صدر عمر البشیرنے  ریاض میں امریکی اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے سے عذراختیار کیا ۔جب امریکہ کی طرف سے واضح کردیا گیا کہ ٹرمپ نہیں چاہتا کہ وہ اس اجلاس میں شامل ہوں اور سعودی عرب کی جانب سےبھی اصرار کیا گیا

Read more...

"بشارت سنا دو منافقوں کو کہ ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے۔...

 .. وہ لوگ جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں ، کیا وہ ان کے پاس عزت ڈھونڈتے ہیں ، سو یقینا عزت اللہ ہی کی ہے ساری کی ساری "(النساء:139-138)

رواں سال ماہ رجب میں پیشگی منظوری کے باوجود جھوٹی انتظامیہ اپنی ہی کہی بات سے مکر گئی اور مجاز  حکام کی طرف سے 2 اپریل2017 کو جاری اجازت نامے کے باوجود 25 اپریل 2017 کو" ایک امت۔۔۔ایک جھنڈا۔۔۔۔ خلافت راشدہ کے تلے"

Read more...

کیا سوڈانی حکومت کو کوئی ندامت نہیں ہوئی کہ وہ سود کھا رہی ہے، جو اللہ کے خلاف جنگ ہے؟

  سوڈانی حکومت اور عرب فنڈ برائے اکانومک و سوشل ڈیویلپمنٹ نے 200 ملین ڈالر قرضے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ۔ اس رقم کے ذریعے خرطوم کے جنوب میں واقع  الباقیر کے علاقے میں 350 میگاواٹ  کا ایک بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا۔  عرب فنڈ کے بیان میں انکشاف کیا گیا  کہ قرض ادا کرنے  کی مدت 30 سال تک ہے اور  اس میں مزید سات سال کی توسیع کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے ۔

Read more...

وہ لوگ حکمران ہیں یا ایجنٹ جو دشمنوں کی سازشوں کو قبول کرتے؟!

 جمعرات 13 اپریل 2017 کو سوڈان کے وزیر خارجہ ابراھیم غندور نے کہاکہ:" کل جنوبی سوڈان کا الگ ہو نا سازش تھی جس کو ہم نے قبول کیا، اب جوکچھ ہو رہا ہے وہ اس سازش کا نتیجہ ہے او یہ گناہ مکمل طور پراُن کے کندھوں پر ہے"۔

Read more...

جب ریاست کی طاقت غائب ہوتو معصوم جانوں کا ضیاع اورحرمت والا خون بہتاہے!

ہم نے نہایت  غم و الم کے ساتھ سوڈان کے صوبے كردفان (Kordofan) میں حمر (Hamar ) اور كبابيش (Kababish ) قبائل کے درمیان ہونے والی لڑائی کا مشاہدہ کیا ؛یہ ایک بہت بڑ ا جرم ہےکہ جس میں مقدس خون بہایا گیا،اور قبائلی عصبیت کی بنیادوں پر لڑائی سےمعصوم جانوں کا ضیاع ہوا۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک