نصرة میگزین / شمارہ :66
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
شوال-ذیالقعدہ1443ھ
مئی–جون2022ء
شوال-ذیالقعدہ1443ھ
مئی–جون2022ء
عقل و شعور رکھنے والے ہر شخص پر واضح ہے کہ امریکہ کا افغانستان اور خطے میں اثرو رسوخ خالصتاً پاکستان ، اس کی جانب سے فراہم کی جانے والی نقل و حمل کی سہولیات، اس کی انٹیلی جنس اور اس کی پیشہ ور قابل فوج پر منحصر ہے۔
توپاک فوج کی کون سی معزز بریگیڈ ہے جو اس کو دندان شکن جواب دے کر اللہ کی خوشنودی حاصل کرے ؟
... نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کوقائم کرنا ہو گا
جمہوری سیکولر عدلیہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور کلبھوشن یادیو کے لیے معافی سمیت مسلمانوں کے دشمنوں کے حق میں فیصلے دینے کے لیے بجلی کی رفتار سے آگے بڑھتی ہے۔
اسلام کا عدالتی نظام انسانی تاریخ کا سب سے سے زیادہ تفصیلی اور گہری سوچ پر مبنی نظام ہے۔
ڈالر،پاؤنڈ،فرانک وغیرہ کی مانندپاکستانی روپے کی بنیاد بھی اصل دولت یعنی قیمتی دھات پر ہوتی تھی۔
...وہ اپنی نصر (فتح)بھیجیں تاکہ پوری دنیا اسلام کے نور اور ہدایت سے منور ہوجائے
مشہور فقیہ عطا بن خلیل ابوالرشتہ کی جانب سے اُن کے بیج کو دیکھنے والوں کو مبارک باد کا پیغام
الله أكبر الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله، الله أكبر الله أكبر ولله الحمد