الخميس، 09 صَفر 1448| 2026/07/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی اقتصادی اور سیاسی تقدیر کو مکمل طور پر مغربی کنٹرول کے تابع کرنے کی پالیسی ہے

۔۔۔بلکہ پاکستان کو مغربی ورلڈ آرڈر کے ساتھ اور زیادہ مضبوطی سے باندھنا اپنا مقصد بنا لیا ہے۔

Read more...

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر (سور )کےدل کی انسانی جسم میں پیوندکاری کے متعلق اسلام کا نقطہ نظر

 پاکستان میں ایکسپریس ٹریبیون اخبار نے 30 جنوری 2022 کو "جنیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کے دل کی ایک شدید بیمار انسانی مریض میں پہلی پیوند کاری" کی  خبر شائع کی۔

 

Read more...

مسجد الاقصی صلاح الدین اور عبدالحمید ثانی کی منتظر ہے، جبکہ پاکستان کے حکمران مسجد الاقصی پر قابض یہودی وجود کو تسلیم کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں

اے پاکستان کے مسلمانو!

اسلام ہمیں کسی بھی اسلامی سرزمین پر قبضے کے خلاف فوجی جواب دینے کا پابند کرتا ہے

 

Read more...

پارلیمانی شکل ہو یا صدارتی، جمہوریت کی جامع ناکامی کے بعد صرف خلافت ہی متبادل نظام ہے

 

عوامی مسائل کے حل میں جمہوری نظام، سرمایہ دارانہ معیشت اور لبرل  نظریے کی اس قدر واضح اور جامع ناکامی ناقابل نظیر ہے۔...

Read more...

کشمیری مسلمانوں کی فوجی مدد سے انکار کر کے قومی سلامتی پالیسی نے مقبوضہ کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیا ہے

 

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو" 5 فروری یوم کشمیر" پر معمول کے سرکاری بیانات کی ضرورت نہیں ۔

Read more...

نوید بٹ آپ کے لیے خوشخبری: صبر کا دامن نہ چھوڑیے گا کہ خلافت کا وقت آچکا ہے

 دس سال سے کسی کو معلوم نہیں کہ پاکستانی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے  ولایہ پاکستان  میں حزب التحریر کے ترجمان برادر نوید بٹ کواغوا کرنے کے بعد  کہاں رکھا ہوا ہے ۔

 

Read more...

اقوام متحدہ نے انسانی امداد کی آڑ میں افغانستان کے لوگوں کے ساتھ ایک نفسیاتی اور سیاسی کھیل شروع کر دیا ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے اعلان کیا کہ افغانستان کے عوام کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر جمع کیے گئے ہیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک