یقیناً صرف خلافت ہی ہماری ماؤں بہنوں کو تحفظ فراہم کرے گی، جو جمہوریت تلے بے آسرا ہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پاکستان سمیت دنیا بھر میں، جمہوریت ہماری ماؤں، بہنوں اور حتیٰ کہ ہماری معصوم بیٹیوں کو بھی کسی قسم کا تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔






