عید الاضحی پر حزب التحریر کی جانب سے مبارک باد
- Published in ملٹی میڈیا
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز17 اگست 2018
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ جمہوریت اللہ سبحانہ و تعا لیٰ کی نافرمانی پرمبنی نظام ہے اور اس سے کسی اچھائی کی امید نہیں رکھی جاسکتی
- دشمنوں سے اتحاد کا پاکستان کونہ پہلے فائدہ پہنچا ہے اور نہ آئیندہ پہنچے گا
- مدینہ کی ریاست کی پیروی کرتے ہوئے کس طرح امریکہ،موجودہ دور کے قریش، سے تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے ؟
چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا، بچوں کو دہشت زدہ کرنا...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
...اور ایک بوڑھے جوڑے کو مار پیٹ کے بعد اغوا کرنا کیسے ریاست مدینہ کی مثال ہوسکتا ہے؟
#ڈاکٹر _روشن_کو_رہا _کرو:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
- ایک معزز خاتون کو صرف اس وجہ سے اغوا کرنا کہ وہ اللہ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کی دعوت دیتی ہے، قریشِ مکّہ کے طرزِ عمل کی طرح گھٹیاہے
جمہوریت سے تبدیلی کی اُمید ایک سراب ہے
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پاکستان کے گیارہویں عام انتخابات کے نتائج نے موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف مسلمانوں کے شدید غصے کو سب پر واضح کر دیا ہے۔
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز10اگست 2018
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ پاکستان کے اثاثوں کی مزید نجکاری سے قرضوں اور غربت میں کمی نہیں آئے گی
- سعودی قیادت میں بننے والےفوجی اتحاد کا مقصد امریکہ کی جنگ لڑنا ہے جس کو اسلام حرام قرار دیتا ہے
- مزید سودی قرضے لے کر کیا ریاست مدینہ کی مثال کی پیروی کی جاسکتی ہے؟
امت مسلمہ کی پہلی دفاعی لائن مسلم افواج ہیں
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ہر عظیم قوم کے لیے کچھ معاملات(ریڈ لائنز) ایسے ہوتے ہیں جن پر کسی صورت خاموشی اور مصلحت اختیار نہیں کی جاسکتی..
نیوز کوریج: رومانہ بہن کو رہا کرو:
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
- یقیناً یہ امریکی راج ہی ہے جہاں ایک مومن خاتو ن کورات کے پچھلے پہر ان کے گھر سے
- صرف اس وجہ سے اغوا کیا جاتا ہے کیونکہ وہ کہتی ہیں کہ میرا رب اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہے
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 3 اگست 2018
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ برطانوی راج کے چھوڑے ہوئے عدالتی نظام کی اصلاح نہیں ہوسکتی،لازم ہے کہ اسے اسلامی عدلیہ سے تبدیل کیا جائے
- بات چیت کے ذریعے افغانستان میں امریکی کامیابی کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری ہیں
- مودی کو دعوت دینے کاسوچا بھی کیسے گیا جبکہ اس کو دعوت دینا ابو جہل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؟
رومانہ بہن کو رہا کرو:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
30 جولائی 2018 کی علی الصّبح انٹیلی جنس اہلکاروں نے بہن رومانہ حسین کو گرفتار کرلیا جو کہ ایک معزز، مشہور ومعروف اسلام کی معلمہ ہیں۔




