ایک دیکھ بھال کرنے والی ذمہ دار ریاست کی نگرانی میں چلنے والی معیشت
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سرمایہ دارانہ نظام میں غربت کے خاتمے اور تر قی کی رفتار کو تیز کرنے کے لیےبڑے پیمانے پرنجکاری کا نسخہ تجویز کیا جاتا ہے۔
سرمایہ دارانہ نظام میں غربت کے خاتمے اور تر قی کی رفتار کو تیز کرنے کے لیےبڑے پیمانے پرنجکاری کا نسخہ تجویز کیا جاتا ہے۔
تا کہ ہمارےوسائل سے استعماری منصوبوں، کمپنیوں اور قرضے دینے والوں کےمفادات کو پورا کیا جائے
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اب تبدیلی کی ضرورت کئی گنا شدید ہو گئی ہے۔
-پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکا کے حکم پر جارح بھارت سے امن کی بھیک مانگ رہی ہے
-خلافت فوجی بجٹ میں اضافہ کرے گی
-استعماری طاقتوں اوران کے اداروں سے حاصل کردہ قرضوں کو ادا کرنا پاکستان کے مسلمانوں کی ذمہ داری نہیں