پاکستان نیوز ہیڈ لائنز26 اپریل 2019
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
۔انتخابی قوانین کی نہیں نظام حکمرانی کی تبدیلی لازم ہے
-نشواہ سے لاپرواہی کی زمہ دار حکومت ہے جس نے صحت کو نجی شعبے کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے
۔انتخابی قوانین کی نہیں نظام حکمرانی کی تبدیلی لازم ہے
-نشواہ سے لاپرواہی کی زمہ دار حکومت ہے جس نے صحت کو نجی شعبے کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، ” چاند کے دیکھے جانے پر روزے شروع کرو اور چاند کے دیکھے جانے پر روزہ موقوف کرو اور اگر بادل ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو “(البخاری)۔
28 اپریل 2019 کو بیجنگ میں پاکستان اور چین سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا “پاکستان چین کی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کی جانب دیکھ رہا ہے ۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
رمضان وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم سے لیلۃالقدر میں قرآنِ مجیدنازل ہوا۔