الواعی مگزین: اہم خبریں شمار نمبر ۹۳۸
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، فروری ۲۰۱۹
جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، فروری ۲۰۱۹
۔ یہ وقت ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری مزاحمت کو مسلح اور افواج کو حرکت میں لایا جائے
۔ غریب کے لیے سرمایہ داریت میں کوئی سہولت اور آسانی نہیں لیکن اسلام میں ہے
۔ مقبوضہ کشمیر میں راوت-مودی حکومت کی ریاستی دہشت گردی کی حمایت میں
باجوہ-عمران حکومت پاکستان میں اسلامی گروپوں کو نشانہ بنا رہی ہے
کیا طالبان اتنے لمبے عرصے کے جہاد کے بعد امریکی جال میں پھنس گئے ہیں؟ اور اگر ایسا ہی ہے تو یہ کیسے ہوا؟ اور حالات کہاں جا رہے ہیں؟