ویڈیو: پاکستان، آئی ایم ایف اور خلافت!
- Published in ویڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
ربیع الاول 1440 ھ - نومبر 2018 عیسوی
۔ مغربی استعماریت کے ساتھ ساتھ چینی استعماریت کا قیام کشکول توڑنے میں مددگار نہیں ہوگا
- سرمایہ دارانہ نظام میں رہتے ہوئے غربت میں کمی کا دعوی ایک دھوکا ہے
- تعلیم سے غفلت جمہوریت کی وجہ سے ہے ، خلافت تمام شہریوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی
در حقیقت یہ حکومت دن رات استعماری طا قتوں کو مستحکم کرنے کے لیے کام کررہی ہے
..اس تنازعے نے ملک کو ایک غیر منصفانہ جنگ میں ملوث کردیا ہے جسے ان استعماری ممالک کے مقامی اورعلاقائی ایجنٹ لڑ رہے ہیں