ولایہ شام تل الكرامة کے مظاہرے نے ثابت کیا کہ وہ شام کے انقلاب کیساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
حزب التحریر ولایہ شام نے ادلب کے مضافات میں تل الكرامة کے مقام پر شامی انقلاب کے سات سال مکمل ہونے پر ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔




