مصری حکومت اپنی افواج کی حفاظت کرنے سے قاصر ہے
- Published in مصر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اُن کے نزدیک خون کی قیمت صرف اُتنی ہے جتنی وہ فوجی خود اُس کی حفاظت کر سکتے ہیں
21 اکتوبر2017 بروز ہفتہ مصری وزارت داخلہ نے ایک بیان اُس انتہائی خونی تشدد کے بارے میں جاری کیا جو جمعہ کو الواحات کے صحرائی علاقے میں واقع ہوا تھا۔




