نصرة میگزین / شمارہ : 37
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
جولائی/ اگست 2017 بمطابق
شوال/ ذی القعد 1438 ہجری
جولائی/ اگست 2017 بمطابق
شوال/ ذی القعد 1438 ہجری
۔ غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے 1.8ارب ڈالر کا نفع بیرون ملک بھیجنا وسیع غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے نقصانات کو ظاہر کرتا ہے
- نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام اقتدار میں رہنے کے لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نافرمانی کرنے کے سلسلے کا خاتمہ کردے گا
- امریکی استعماریت کے ساتھ ساتھ چینی استعماریت کے قیام کی باجوہ حمایت کرتا ہے
سوال:
کتاب "اسلامی شخصیت" جز اول میں درج ہے کہ مسلمانوں کے بعض ایسے اعمال ہیں جو کہ اسلامی عقیدہ کے برعکس ہیں تاہم ان کے عقیدہ سے اخراج کا باعث نہیں بن سکتے۔اور توضیحاً درج ہے کہ ایک مسلمان غفلت سے ایسے مفاہیم کو اپنے عقیدے یا اسلامی شخصیت سے جوڑ لیتا ہے یا پھروہ ان کے تناقض سے یکسر لا علم ہو سکتا ہے اور بسا اوقات شیطان کے وسوسے دلوں میں جگہ کر لیتےہیں اور ان کے زیراثرعمل اپنے عقیدے سے دوری کا سبب بنے جاتے ہیں۔
حقیقی، موثر اور بروقت احتساب صرف نبوت کے طریقے پر قائم خلافت میں ہی ممکن ہے
10 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ میں پانامہ مقدمے کے حوالے سے پیش کی جانے والی جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کا خلاصہ یہ ہے کہ وزیراعظم اور ان کے بچے اپنے اثاثوں کی منی ٹریل ثابت نہیں کر سکے