"بشارت سنا دو منافقوں کو کہ ان کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے۔...
- Published in سوڈان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
.. وہ لوگ جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں ، کیا وہ ان کے پاس عزت ڈھونڈتے ہیں ، سو یقینا عزت اللہ ہی کی ہے ساری کی ساری "(النساء:139-138)
رواں سال ماہ رجب میں پیشگی منظوری کے باوجود جھوٹی انتظامیہ اپنی ہی کہی بات سے مکر گئی اور مجاز حکام کی طرف سے 2 اپریل2017 کو جاری اجازت نامے کے باوجود 25 اپریل 2017 کو" ایک امت۔۔۔ایک جھنڈا۔۔۔۔ خلافت راشدہ کے تلے"




