الإثنين، 28 شعبان 1447| 2026/02/16
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال کا جواب: حلب اور شام میں جو کچھ ہورہا ہےاس کی حقیقت کیا ہے؟

 

سوال:

شام میں امریکی  تصفیاتی  مذاکرات کو دوبارہ  شروع کرنے  کی بابت  ترکی نے روس سے رابطہ قائم  کرنا شروع کر دیا ہے۔بی بی سی نے2 دسمبر 2016 کو بتایا:"  میولوت  کاو سوگلو(Mevlut Cavusoglu ) نے کہا کہ شامی  بحران کے حل کے لیےترکی روس سے مشاورت کر رہا ہے۔ صدر  رجب طیب اردگان نے  گزشتہ ہفتے میں  کم سے کم تین بار  روس کے صدر  ویلادمیر پٹن سے  ٹیلی فون پر شام کے موضوع پر بات چیت کی جبکہ کاوسوگلو نے جمعرات کو   روس کے وزیر خارجہ سرجی لاوروو(Sergei Lavrov)   سے اسی موضوع پر ترکی میں بات چیت کی ہے"۔

بھارت کا اسلام کے معاشرتی قوانین کے خلاف سیاسی و میڈیا حملے کا مقصد ...

...اس کے سیکولر لبرل نظام کی بدولت پیدا ہونی والی  حقیقی معاشرتی برائیوں سے توجہ ہٹانا ہے جس کا شکار خواتین ہیں

10 دسمبر کو بھارت کی دائیں بازو کی جماعت شیو سینا   نے وزیر اعظم نریندرا مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ شرعی قوانین میں تبدیلیاں لائیں جن پر  ملک کے مسلمان عمل کرتے ہیں۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب کچھ ہی دن قبل اللہ آباد ہائی کورٹ نے تین طلاق کے طریقہ کارکو  "ظلم" قرار دیا تھا۔ 

خبر اور تبصرہ پاکستان کی حکومت اپنے نئے آقاوں، ٹرمپ انتظامیہ...

...کی خدمت گزاری کے لیے شدید بے چین ہے - 

خبر: 14 دسمبر 2016 کو امور خارجہ پر وزیر اعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امریکی کامیابی کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انہوں نے واشنگٹن ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ،” خطے میں مسائل کے حل کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان اچھے تعلقات لازمی ہیں۔ پاکستان نے خطے میں امریکی کامیابی کے لیے بہت بڑی قیمت ادا کی ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ،” ہم ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کاروباری پس منظر اور ان کی معاشی تعلقات میں دلچسپی وزیر اعظم نواز شریف کی ویژن سے مشابہت رکھتی ہے”۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک