الأحد، 27 شعبان 1447| 2026/02/15
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

حلب پاکستان آرمی کی حمایت اور مدد کا مستحق ہے

مظلوم مسلمان ہماری افواج کی حمایت کے حق دار ہیں نا کہ مسلم دنیا کی مجرم حکومتیں 

انڑ سرورسز پبلک ریلیشنز نے اپنی پریس ریلیز (PR495/2016-ISPR) میں بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعودسے 18 دسمبر کو ملاقات کی ۔ اس پریس ریلیز میں یہ کہا گیا کہ دونوں ممالک اہم کھلاڑی ہیں اور “مسلم امہ کے حوالے سے اہم ذمے داریاں ہیں ” ، اور باجوہ نے “سعودی علاقائی سالمیت کے تحفظ ” کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

سوال کا جواب: دریاوں سےمتعلق شرعی قواعد

سوال:

کیا دریاوں سے متعلق کوئی شرعی قواعد ہیں، چاہے  یہ دریا ریاست خلافت میں شروع ہو کر اسی میں ختم ہوجاتے ہوں یا  وہاں سے نکل  کر دوسری ریاستوں میں جاتے ہوں ؟ اللہ آپ کو بہترین جزا دے۔

حلب کا گرنا انقلاب کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے

  جو کچھ حلب میں ہوا یعنی  اجتماعی قتل عام، سڑکوں پر قتل اور گھروں کو ان میں رہنے والوں سمیت  تباہ برباد کرنا، یہ سب کچھ امریکہ، مغرب اور روس کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ جو کچھ فلسطین، افغانستان اور عراق میں ہوا تھا وہ زیادہ دور کی بات نہیں ہے ۔  

 

حلب کی حمایت میں مظاہرے

پاکستان کی نئی فوجی قیادت حلب کو جابر بشار سے بچانے کے لیے لازمی اپنی ذمہ داری ادا کرے

حزب التحریرولایہ پاکستان نے حلب کے مسلمانوں کے حق میں ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا:  حلب کے مسلمانوں کا قتلِ عام،حرکت میں آؤ مسلم افواج”، “مغرب نے قتل و غارت کی اجازت دی کیونکہ حلب اسلام مانگتا ہے” اور “مسلمانوں کی حفاظت، خلافت خلافت”۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک