الخميس، 01 صَفر 1448| 2026/07/16
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Rizwan

Rizwan

شام کے معاشی بحران کا صحیح حل، موجودہ صورتحال کا تجزیاتی جائزہ اور اسلامی متبادل

 

شام میں آج کا معاشی بحران وہاں کے عوام کی ایک بڑی تعداد کے لیے انتہائی شدید اور تکلیف دہ صورت اختیار کر چکا ہے، جو غربت، بھاری ٹیکسوں اور تنخواہوں کی قوتِ خرید میں مسلسل کمی کی وجہ سے کراہ رہے ہیں۔

 

اسیروں اور مسجدِ اقصیٰ کا مسئلہ: ایک بیماری کی علامتیں اور ایک ہی علاج

 

مجرم یہودی وجود کی جیلوں میں قیدیوں کا مسئلہ اہل فلسطین کے مصائب کا ایک نمایاں ترین پہلو ہے، جن کے خلاف یہ مجرم وجود ہر طرح کے ظلم و ستم اور تشدد کے نت نئے طریقے آزماتی ہے۔

 

یورپی سربراہی کانفرنساور نیٹو کے بکھرنے کے آثار

یورپی رہنماؤں نے 4 مئی 2026 کو آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں "یورپی سیاسی برادری" کی سربراہی کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر انہوں نے دفاعی شعبے میں یورپ کی خود مختاری اور کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک