الإثنين، 21 جمادى الثانية 1446| 2024/12/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحریر / نیدرلینڈز: ایمسٹرڈیم میں مارچ

"غزہ میں نسل کشی بند کرو"

 

مبارک سرزمین فلسطین میں بہادر مجاہدین کے جانباز کارنامے جو غاصب یہودی وجود کے خلاف "طوفان الاقصیٰ" کے نعرے کے تحت انجام دیے گئے، جو کہ مبارک مسجد الاقصیٰ پر حملوں، غزہ پٹی کے مسلسل محاصرے اور سترہ سالوں سے مسلسل بمباری، اور گزشتہ سات مہینوں میں نہتے مسلمانوں کا وحشیانہ قتل عام اور ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زیادہ مرد و عورت مسلمان شہید اور زخمی کرنے کے تناظر میں

:

حزب التحریر / نیدرلینڈز نے ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں "غزہ میں نسل کشی بند کرو" کے نعرے کے ساتھ ایک مارچ کا انعقاد کیا۔ یہ مارچ ایمسٹرڈیم کی سڑکوں سے ہوتا ہوا گزرا، اور اس میں غزہ کی حمایت اور مسلم افواج کو حرکت میں لانے کے نعرے بھی لگائے گئے۔ مارچ کے راستے میں قریبی علاقوں کے بہت سے رہائشی اور مزید کئی لوگ شامل ہوئے۔ حتیٰ کہ غیر مسلموں کی طرف سے کچھ دکانداروں نے بھی مارچ میں لگائے جانے والے نعروں کا ساتھ دینا شروع کر دیا:

 

جب یہ مارچ اپنے آخری پڑاؤ پر پہنچا تو برادر کمال ابو زید نے قرآن مجید کی واضح آیات کی تلاوت کی، پھر برادر میکائیل حسن اور ہالینڈ میں حزب التحریر کے میڈیا ترجمان اوکے پالا نے غزہ کی المناک صورتحال اور ہزاروں افراد کی ہلاکت، تباہی اور قحط کے بارے میں دو جامع تقاریر کیں۔ ہمارے لوگوں میں سے ایک طرف تو ان مسلم حکمرانوں کی غداری اور سازشیں ہیں جو مغربی حکومتوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے یہودی وجود کو اسلحہ، سپاہی اور منصوبہ بندی کی فراہمی کے ساتھ یہود کے جرائم میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں تو دوسری طرف غزہ کے لوگوں کی بے مثال استقامت، ایمان، صبر اور اللہ پر توکل موجود ہے جو ہمیں قرونِ اولیٰ کے مؤمنین کے صبر اور ایمان کی یاد دلاتا ہے.

 

اتوار، 04 ذوالقعدہ 1445ھ بمطابق 12 مئی 2024 عیسوی

 

 

Sunday, 04 Dhul-Qi’dah 1445 AH corresponding to 12 May 2024 CE

 

The Netherlands

 

 

 The Netherlands

#طوفان_الأقصى

#الجيوش_إلى_الأقصى

#ArmiesToAqsa

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

Aqsa_calls_armies#

#AqsaCallsArmies

 

The Netherlands

 

Additional Links

Official Website of Hizb ut Tahrir / The Netherlands

Facebook: Hizb ut Tahrir / The Netherlands

Twitter: Hizb ut Tahrir / The Netherlands

Instagram: Hizb ut Tahrir / The Netherlands

 

The Netherlands

Last modified onجمعہ, 24 مئی 2024 00:17

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک