قائدین اقتدار کے لیے مقابلہ کررہے ہیں جبکہ عوام بھوک سے مر رہے ہیں
- Published in کینیا
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
کینیا کے لاکھوں باشندے جس قحط کا شکار ہیں اس پر حزب التحریرانتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کر تی ہے۔ بھوک سے نڈھال خاندانوں کا نظارہ ہولناک منظر پیش کر رہا ہے، جس میں کمزور اور لاغر بچے بھوک کی شدت سے اپنی ماوں کے سامنے رو رہے ہیں، جبکہ عمر رسیدہ اور بو ڑھے بھوک کی شدت سے کھڑے نہیں ہو سکتے، اورخالی پیٹ سونے پر مجبور ہیں۔ افسوس کا مقام ہے کہ سیاسی جماعتیں بھی خالی خولی نعرے بازی کر رہی ہیں اور اگست میں آنے والے انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ووٹ کے حصول کے لیے دوڑ دھوپ کر رہی ہیں!




