تفسیر سورۃ البقرۃ 164
- Published in امیر حزب التحریر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
جیسے ہی قومی اسمبلی کے اراکین یکم اگست 2017 کو جمع ہوئے تاکہ ایک کرپٹ شخص کی جگہ کو پُر کرنے کے لیے کرپٹ افراد کی صفوں میں سے ہی ایک اور شخص کو نیا وزیراعظم بنایا جائے تو وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد پیدا ہونے والی تبدیلی کی ابتدائی امیدیں اور توقعات دم توڑ گئیں! اور یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہے،
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غصے کو دعوت دے کر ہم کس طرح امن و خوشحالی کی توقع رکھ سکتے ہیں؟
پاکستان کے مسلمانوں پر واضح ہوتا جا رہا ہے کہ شریف خاندان نے چہرے تبدیل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنایا ہے تاکہ جمہوریت کے لیے مزید وقت حاصل کیا جاسکے۔ اس صورتحال میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک کے بڑے شہروں میں سیمینارز اور اجتماعات منعقد کیے۔
باجوہ صلیبیوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیوں کر رہا ہے
جبکہ ہمیں خوشی منانی چاہیے؟
تین اگست 2017 کو افواج پاکستان کے تعلقات عامہ کے سیل، آئی۔ایس۔پی۔آر کی ٹویٹ میں یہ بتایا گیا کہ جنرل باجوہ نے “دو اسپیشل فورسز کے سپاہیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا جو ایک حادثے (قندھار میں میں ایک دہشت گرد حملے) میں ہلاک ہو گئے تھے”۔
9 جون کو روسی میڈیا نے ایک نام نہاد مذہبی سکالر رامان سیلانٹو کا انٹرویو نشر کیا جس کا مقصد صرف اور صرف اسلام کے بارے میں جھوٹ اور پروپیگنڈا پھیلانا تھا۔ اس انٹرویو میں اُس نے اِس بات پر بہت زور دیا کہ حزب التحریر ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔
...کی آگ کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کر رہا ہے
حزب التحریرولایہ افغانستان، کابل میں ہونے والے حالیہ خونی دھماکوں کی پُرزور مذمت کرتی ہے اور مندرجہ ذیل باتوں کی نشاندہی کرنا چاہتی ہے۔