سینا: ظاہری خود مختاری اور اسٹریٹجک وابستگی کے درمیان
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سینا کی آزادی کی چوالیسویں برسی ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مصر ایک تاریخی دوراہے پر کھڑا ہے۔ یہ صرف اس لیے نہیں کہ وہ شدید معاشی بحرانوں کا شکار ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ ایک ایسے جغرافیائی و سیاسی (جیو پولیٹیکل) طوفان کے مرکز میں ہے جو خون اور آگ کے ذریعے خطے کی نئی تشکیل کر رہا ہے۔
Read more...




