آپریشن بدر مصری فوج کے آپریشن کا خفیہ نام تھا جس کے تحت مصری فوج نے 10 رمضان المبارک بمطابق 6 اکتوبر 1973 کو نہر سویز عبور کرلی اور بالیو لائن کو توڑ کر یہودیوں سے سیناء کو واپس لے لیا۔
...اور اس کا خیال رکھنا- ایک مسلمان اسلامی امت کی فکر کرنے پر مجبور ہے کیونکہ وہ اس کے ساتھ سب سے مضبوط بندھن کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور وہ بندھن ایمان کاہے۔
یقیناً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ کسی مخلوق کے وعدے کی طرح نہیں ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا وعدہ کبھی ٹوٹتا نہیں اور کبھی جھوٹا ثابت نہیں ہوتا۔