۔ پاکستان اور افغانستان کو لازمی ایک خلافت تلے یکجا ہوجانا چاہیے - قرض کا کشکول توڑنے کے لیے نبوت کے طریقے پر خلافت کا قیام لازمی ہے - سرمایہ داریت مسلمانوں کو پہنچنے والے زبردست مالیاتی نقصانات کی ذمہ دار ہے
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ "رمضان کا مہینہ ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے " (البقرۃ:185)۔