بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: مرسین شہر میں اقتصادی کانفرنس 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل!'
حزب التحریر/ ولایہ ترکی نے "اقتصادی بحرانوں کا 10 نکاتی اسلامی حل" مہم تحت مرسین میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا، جہاں موجودہ اقتصادی بحران کی وجوہات اور نظریاتی بنیاد پر مبنی حل کے بارے میں مرسین شہر کے عوام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔
کانفرنس، جسے جناب حسن غوموش نے پیش کیا، اس کے بعد جناب الیاس کوسم نے افتتاحی تقریر کی، پھر جناب موسیٰ باي أوغلو نے خطاب کیا جنہوں اس بحران جس سے ہم گزر رہے ہیں کے حقیقی اسباب اور اسلام پر مبنی حل پیش کیے۔ اس کے بعد جناب عبداللہ امام اوغلو نے اس بات پر آمادہ زور دیتے ہوئے اپنی تقریر میں کہا، "کیا ہم اب بھی سرمایہ دارانہ نظام کے ظالمانہ طریقوں سے بحران کا حل تلاش کرتے رہیں گے یا اسلام کے خالص احکام اس کا حل ہیں؟"
مرسین میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پُر زور انداز میں کہا گیا کہ سرمایہ دارانہ نظام دیوالیہ ہو چکا ہے اور انسانیت، جو سرمایہ دارانہ نظام کے اخلاقی اور معاشی بحرانوں سے بر سر پیکار ہے، کی واحد نجات اسلامی نظام (خلافت) اور اسلامی اقتصاد میں ہے۔
مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
ہفتہ، 29 جمادی الثانی 1443ھ بمطابق 30 جنوری 2022ء
https://www.hizbuttahrir.today/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C/2815.html#sigProId6b17b0b211
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...