بسم الله الرحمن الرحيم
- حزب التحریر ولایہ سوڈان: شُعبہِ خواتین
- "اِنہدامِ خلافت کی یاد میں تقریبات"
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے سوڈان میں حزب التحریر کے شعبہِ خواتین نے دوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنےاور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ بہنوں نے سوڈان کے اندر اور باہر پیغامِ حق کو دوسری خواتین تک پہنچانے کیلئے ویڈیو کلپ اور بینر تیار کئے۔ ہم اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہماری عبادات کو قبول فرماۓ، تمام تعریفیں تمام جہانوں کے مالک کیلئے ہی ہیں۔
02، شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 18 اپریل 2018
- شُعبہِ خواتین کیطرف سے ویڈیو -
بہن محترمہ اُمِ علی سعید کا خطاب
"ہماری کوئی عزت نہیں ماسواۓ خلافت کے"
بہن محترمہ اُمِ عابد کی تقریر
"اِنہدامِ خلافت کی برسی"
Last modified onجمعہ, 27 اپریل 2018 00:07
Latest from
- شام کی سرزمین میں قابض یہودی وجود کی دراندازی...
- یہودی وجود کے ساتھ گیس کا معاہدہ،..
- اے مسلمانو! کیا تمہارے دلوں میں اب بھی ان رُوَيبضہ (نااہل و خائن) حکمرانوں کے لیے کوئی امید باقی ہے؟!
- کیا یہ ممکن نہیں کہ نہر سویز اور رفح بارڈر کو اُمت کی افواج کے لیے کھولا جائے؟
- جو قیادت کشمیر کے حصول کا سنہری موقع ٹرمپ کی خوشنودی کے لیے ضائع کر دے،...