بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام: صقور الشام کی طرف سے حزب التحریر کے گرفتار شباب کی رہائی کے مطالبہ کیلئے سہارا میں مظاہرہ
ولایہ شام میں حزب التحریر نے الیپو کے مغرب میں سہارا کے قصبہ میں ایک مظاہرہ کیا جس کا مقصد بمباری اور قتل و غارت گری کی مذمت کرنا اور ساتھ ہی ساتھ حزب التحریر کے گرفتار شباب کی رہائی کا مطالبہ ہے اُنہیں صقور الشام (شامی دھڑا) نے تب گرفتار کیا جب وہ غوطہ چھوڑ کر جا رہے تھے۔
ہفتہ، 18 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 04 مئی 2018
Last modified onمنگل, 08 مئی 2018 04:41
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...