الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر / برطانیہ: کانفرنس

"صِہونیت کے بغیر مشرقِ وسطیٰ۔ مسقبل کا منصوبہ"

 

حزب التحریربرطانیہ " صِہونیت کے بغیرمشرقِ وسطیٰ۔مسقبل کا منصوبہ " کے زیرِ عنوان ایک کانفرنس منعقد کرے گی، جہاں غاصب یہودی وجود  اپنے خونی قبضے کے ستر سال مناتا ہے اور اسلامی ممالک کے حکامِ بالا کی غداریوں کے سبب مسلمان بابرکت سرزمین (فلسطین)میں  ظلم سہتے ہیں۔یہی وہ وقت ہے جب مسلمان اُمت یہ محسوس کرتی ہے کہ بابرکت سرزمینِ فلسطین ایک مخلص خلیفہ کی قیادت کے بغیر  آزاد نہیں ہو سکتا جو کہ مشرقِ وسطیٰ کے اندر ایک استحکام لاۓ گا۔ 

 

خطیب: یحییٰ نصبت، پروفیسر مظہر خان اور ابو یوسف
 
محلِ وقوع:- برمنگھم شہر

ہفتہ، 26 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 12 مئی 2018 

 

Britain

 

کانفرنس ٹریلر

 

Britain

 

IMG 2930000000000

Britain

 

2018 05 12 BRT CONF POSTER

Last modified onبدھ, 23 مئی 2018 03:42

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک